Artwork: Jack Forbes
Artwork: Jack Forbes

جسمانی حفاظت: قدرتی آفات اور سخت موسمی حالات

29 جولائی 2021 کو اپ ڈیٹ کیا گیا

قدرتی آفات یا سخت موسمی حالات یکایک رونما ہوسکتے ہیں اوراس کے خطرات بھی تیزی سےاثر انداز ہو
سکتے ہیں۔ صحافیوں کو چاہیے کہ وه جس واقعے کی رپورڻنگ کر رہے ہیں اس سے منسلک ممکنہ خطرات کے بارے میں تحقیق کریں اور اس کے مطابق تیاری ک

موضوعات

خطرات کو کم کرنے کے لیے، میڈیا ورکرز کو درج ذیل حفاظتی مشوروں پر غور کرنا چاہیے:

عمومی حفاظتی رہنمائی

اسائنمنٹ کی منصوبہ بندی

  • خطرے کے سیاق و سباق کو سمجھیں جہاں واقعہ ہوا ہے یا ہو رہا ہے۔ اگر کسی متنازعہ علاقے یا ایسے علاقےمیں ہو جہاں قانون نافذ کرنے والے کمزور ہوں، تو عمومی سیکورڻی میں بگاڑ کا خطره ہمیشہ رہتا ہے۔
  • مقامی حالات اور صورت حال کے مطابق نقل و حرکت اور سفر کا تعین کریں ۔ اگر ممکن ہو تو، علاقے کے زیاده
  • سے زیاده صحافیوں، امدادی ایجنسیوں یا مقامی لوگوں سے حالات حاضره کی صورتحال کے بارے میں بات کریں،اور اس کے مطابق منصوبہ بندی کریں۔متاثره علاقے میں کسی بھی جیل یا چڑیا گھر کی نشاندہی کریں، اس بات پر توجہ دیتے ہوئے کہ عمارتوں یاجنگلوں کی تباہی کے نتیجے میں ہوسکتا ہے کہ قیدی یا جنگلی جانور بھاگ گئے ہوں۔
  • مقام کے لحاظ سے آپ کو ایک خاطر خواه مقدار میں نقد رقم لے جانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اگر ایسا ہےتو، نقد رقم کو چھوڻی مقداروں میں اپنے ساتھیوں میں تقسیم کریں۔ رقم کو حفاظت سے رکھنے کے لیے تخلیقیجگاہوں کا انتخاب کریں۔ً سانس لینے
  • معلوم کریں اگر حفاظت سے رپورٹ کرنے کے لیے آپ کو کسی مخصوص زاتی حفاظتی سامان ( مثلاکا سامان ) کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
  • اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا انشورنس پلان ان مخصوص حالات کے لیے کوریج فراہم کرتا ہے، اور معلومکریں کہ ہنگامی حالات کی صورت میں اسپتال پہنچانے کی سہولت موجود ہے؟

عملے کے چناؤ کی تجاویز

  • عملے کے افراد کو مشکل اور بعض اوقات انتہائی سخت حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے کافی مستعد اور چست ہوناچاہیے۔
  • صحت سے متعلق کسی بھی صورت حال اور ضروری دوائیوں کا جائزه لیں، اس بات پر توجہ دیتے ہوئے کہ انعلاقوں میں صحت کی خدمات عدم دستیاب یا ضرورت کی لیے ناکافی ہو سکتی ہیں۔
  • سخت موسم اور قدرتی آفات کے واقعات کی رپورڻنگ کرتے وقت عملے کے افراد سے تنہا کام کرنے کی توقعنہیں کی جانی چاہیے۔سمجھداری اسی میں ہے کہ ایک قابل اعتماد مقامی صحافی یا رہنما کے ساتھ کام کریں جوعلاقے کو جانتا ہو ۔
  • تباہی اور موت کے مناظر کا مشاہده پریشان کن ہو سکتا ہے۔ ثانوی صدمے یا بعد از صدمہ ذہنی عارضےکےخطرے پر ہمیشہ توجہ رکھیں ۔ مزید معلومات کے لیے CPJ کا نفسیاتی حفاظتی نوٹ دیکھیں۔

مواصلات (اطلاعات کا حصول اور فراہمی)

  • مواصلاتی نظام میں خلل پڑ سکتا ہے یا یہ مکمل طور پر بند ہو سکتے ہیں۔ اگر قانونی طور پر اس کی اجازت ہوتو مواصلات کے بیک اپ فارم کے طور پر سیڻلائٹ فون لیں۔
  • مقامی حفاظتی مشورے حاصل کرنے کے لیےمقامی حکام اور ہنگامی خدمات کے اداروں سے رابطوں میں رہیں۔
  • اپنے ادارے سے چیک ان کا طریقہ کا وضع کریں، خاص طور پر اگر دور دراز کے مقامات یا ایسے علاقوں سےرپورٹ کر رہے ہوں جہاں شہری صورتحال ابتر اور لوٹ مار شروع ہو گئی ہو۔
  • بگڑتی ہوئی صورت حال سے منصوبوں میں تبدیلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اپنے ادارے کے ساتھ رابطہ کریںہنگامی اخراج کے راستے کا منصوبہ بنائیں اور انہیں اپنے سفری منصوبے میں کسی بھی تبدیلی کے بارے میں مطلعکریں۔

لباس اور سازوسامان

س بات کو یقینی بنائیں کہ اگر امدادی ایجنسیوں کی جانب سے معاونت نہیں کی جاتی ہے تو آپ اپنے طور پر خودکفیل ہیں۔ مکمل طور پر سازوسامان سے لیس ہونا ضروری ہے، لیکن مکمل طور پر تیار ہونے اور سامان کے وزنکے درمیان توازن رکھا جاسکتا ہے۔ قابل غوراشیاء میں شامل ہیں:

  • ڈیزاسڻر سپلائی کٹ، جس میں پورڻیبل ریڈیو، ڻارچ اور ہیڈ ڻارچ (اسپیئر بیڻریوں کے ساتھ)، دیرپا کھانے کی اشیاء،کھانا پکانے کا سامان، ایک خیمہ، مناسب سلیپنگ بیگ، ایک ملڻی ڻول اور کین اوپنر شامل ہو سکتے ہیں۔علاقے میںچیزوں کی ادائیگی کے لیے معقول رقم بھی لائیں۔
  • ایک مکمل ذخیره کرده ابتدائی طبی امدادی کٹ۔ زخموں اور خراشوں کے لیے اضافی جراثیم کش وائپس، جیل، یاکریم شامل کریں۔ ذاتی ادویات کا مکمل ذخیره شامل کریں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ ملک میں ان کی قانونیاجازت ہے۔
  • معیار ی چہرے کے ماسک (مثالی طور پر N95 گریڈ یا اس سے بہتر)، جو کہ اس جگہ پہنا جانا ضروری ہےً ایسبیسڻوس) کا خطره ہے، توجہاں وبا کے خطرات ہوں یا بہت زیاده تباہی ہو۔ اگر خطرناک کیمیکل یا مواد (مثلاسانس لینے کےخصوصی آلات پہننا چاہیے۔
  • وه کپڑے جو مخصوص موسمی حالات کے لیے موزوں ہوں (جیسے ڻخنوں کو سہارا دینے والے مضبوط جوتے)۔
  • فولڈنگ کنسترجو پانی یا ایندھن کو ذخیره کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایندھن کو ذخیره کرنے کےخطرات سے ہوشیار رہیں۔
  • آیوڈین کی گولیاں یا پورڻیبل پانی صاف کرنے کا نظام۔ صاف پانی لازمی ہے اور اگر آپ لے جاسکتے ہیں تو ایساضرور کریں۔ تاہم، یہ ہمیشہ ممکن نہیں ہے. جتنی جلدی ممکن ہو پانی کے محفوظ ذریعے کا پتہ چلائیں اور ہمیشہذخیرے کو برقرار رکھیں۔
  • دیرپا خوراک کی کئی دنوں کا زخیره ۔ کھانے کے لیے تیار کھانا لے جانے میں وزنی ہو سکتا ہے، لیکن یہ انعلاقوں کے لیے ایک عملی حل ہیں جہاں کھانے کی دستیابی مشکل ہو سکتی ہے۔
  • پورڻیبل لائڻنگ اور ضروری پاور کے ذرائع۔ بجلی کا ذریعہ ترجیحا شمسی توانائی سے چلنے والا ہونا چاہئے۔ جنصحافیوں کو بہت زیاده سازوسامان استعمال کرناہے انہیں پورڻیبل جنریڻر خریدنے پر غور کرنے پر غور کرناچاہیے

رہائش

  • رپورڻنگ کے مقام پر پہنچتے ہی فوری طور پر ایسی رہائش تلاش کریں جو ممکنا حد تک محفوظ ہو اور حادثےیاآفت کی جگہ سے محفوظ فاصلہ پر ہو۔
  • جانچ پڑتال کر لیں کہ رہائش محفوظ حالت میں ہے، اور اگر ممکن ہو تو بلند منزلہ عمارت پر رہائش سے گریزکریں۔

ذرائع نقل حمل

  • کچھ مقامات سے رابطہ منقطع ہو سکتا ہے اور وه صرف ہیلی کاپڻر یا ہلکے ہوائی جہاز کے ذریعےہی رسائیممکن ہو سکتی ہے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی انشورنس پالیسی آپ کو ایسے ذرائع نقل و حمل کی سہولتفراہم کرتی ہے ۔ معروف اور لائسنس یافتہ سپلائرز کو استعمال کریں۔ً نکلنے کی ضرورت ہو تو اچھے ذرائع آمدو رفت کی سہولت میسر ہونی چاہیے ۔ ڻیکسیوں
  • اگر آپ کو فوراً ی گراؤنڈ کلیئرنس، مضبوط اور مناسب آلات پرانحصار نہ کریں۔ گاڑیاں حالات کے لیے موزوں ہونی چاہئیں ہائ(مثلاسے لیس)۔ً نکال سکیں۔
  • اپنی گاڑی کو ہمیشہ باہر نکلنے کے رخ پر کھڑی کریں تاکہ آپ اسے فور

موقع مناسبت اور آگہی

  • متاثره مقامی لوگ ممکنہ طور پر پریشان اوریا ّ غصے کی کیفیت میں ہوں گے۔ ان کی یا ان کی جائیداد کی فلمبنانے یا تصویر کشی کرنے سے پہلے ہمیشہ اجازت لیں۔ اگر وه منع کرتے ہیں تو اپنے رابطے کی تفصیلات انہیںدے دیں تاکہ وه بعد میں آپ سے رابطہ کر سکیں۔
  • مقامات کی تلاش کے لیے استعمال ہونے والےعالمی نظام ( GPS ( پر بھروسہ نہ کریں، اور اس بات پر توجہ دیںکہ اپنے آپ کو درست سمت میں رکھنے لیے مخصوص محدود نشانات معاون ہوسکتے ہیں۔
  • اسائنمنٹ کے دوران موسم کی پیشن گوئی کے ساتھ تازه ترین معلومات حاصل کرتے رہیں اور ایک قابل ترمیمسفری منصوبہ تیار رکھیں۔
  • ہنگامی رد عمل کے اداروں کے مشوروں پر توجہ دیں اور ان کے کام میں خلل نہ ڈالیں۔ ۔
  • گیس اور بجلی کی بنیادی تنصیبات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تباه شده عمارتی ڈھانچوں میں آگ جلانے یا سگریٹنوشی سے پرہیز کریں۔

واقعے سے متعلق مخصوص حفاظتی مشوره

سیلاب

ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کو اس سیلابی پانی میں داخل ہونے سے گریز کرنا چاہیے جو تیزی سے بہہ رہا ہو یا جسسے زمین چھپ گئی ہو۔ اس میں ممکنہ خطرات ہو سکتے ہیں :جن میں زمین کا بہہ جانا ، کھلے گڻر، گڑھے ،نالییاں،آبی جنگلی حیات، غیر مرمت شده سیوریج، اورپانی میں ڈوبی ہوئی رکاوڻیں وغیره شامل ہو سکتے ہیں۔

  • دیواروں اور عمارتوں سے محفوظ فاصلہ رکھیں، جو ساختی طور پر متاثر ہوسکتی ہیں۔
  • اچانک لہروں یا پانی کی سطح میں اضافے سے چوکنا رہیں۔
  • آگاه رہیں کہ کھڑا پانی متعدد بیماریاں پھیلا سکتا ہے اور اس میں کیمیائی خطرات موجود ہوسکتے ہیں۔
  • کبھی بھی سیلابی پانی کے قریب یا اس میں گاڑی نہ چلائیں، اور اس کے لیے چوکنا رہیں کہ پل کمزور اور غیرمحفوظ ہوسکتے ہیں ۔
  • اگر کسی ایسے علاقے میں ہیں جہاں ماضی میں بارودی سرنگیں رہی ہیں تو اس بات سے ہوشیار رہیں کہ وهسیلاب کی وجہ سے ارد گرد منتقل ہو سکتی ہیں۔
  • اگر سمندری ندی یا ساحل کے قریب ہوں تو لہر کے اوقات سے واقف رہیں اور اونچی زمین پر جانے کے لیے وقترکھیں۔
  • اپنے چہرے کو چھونے، کھانے، پینے، یا سگریٹ نوشی سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں یا جراثیمسے پاک کریں۔
  • انفیکشن کے خطرے کی وجہ سے کھلے زخموں پر پانی نہ لگنے دیں۔
  • استعمال کے بعد تمام آلات، کپڑوں اور جوتوں کو اچھی طرح صاف کریں۔
جنگلات کی آگ

نگلات کی آگ کی رفتار، طاقت اور تباه کن نوعیت کو کبھی کم نہ سمجھیں۔ یہاں تک کہ چھوڻی سی آگ بھی خشکُند ہواؤں کی وجہ سے تیزی سے بڑھ سکتی ہے اور پھیل سکتی ہے۔ دھیان رکھیںحالات، زیاده درجہ حرارت اور تکہ آگ عام طور پر محیط ہوا کی سمت میں بڑھتی ہے، اس لیے ہمیشہ ہوا کی سمت پر توجہ دیں اور اس کے مطابقاپنی جگہ کا تعین کریں۔

برائے مہربانی زمین پر جنگلات کی آگ کا احاطہ کرنے کے بارے میں CPJ کے تفصیلی حفاظتی نوٹ سے رجوعکریں ۔

سمندری طوفان

سمندری طوفان اور طوفانی ہوائیں املاک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، بنیادی تنصیبات کو اکھاڑ سکتے ہیں،
مواصلات، بجلی کی فراہمی اور نقل و حمل میں خلل پڑ سکتا ہے

  • اگر ہوا کی رفتار تیز ہوجائے تو فورا
  • طوفان کے حالات میں شیشے کی بڑی کھڑکیوں اور شیٹ کی چھتوں سے دور رہیں۔
  • ڈرائیونگ کے لئے ناسازحالات سے خبردار رہیں — ڻکراتی ہوائوں میں گاڑیوں کو قابوکرنا مشکل ہوتا ہے۔
  • اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کی منصوبہ بندی کریں کہ تیز ہواؤں میں کچھ پل اور راستے بند ہو سکتےہیں۔
  • ممکنہ سیلاب سے لاحق خطرات پر غور کریں (اوپر سیلاب کا سیکشن دیکھیں)۔
آتش فشاں کا پھڻنا
  • تنفس کے مسائل والے افراد کے لیے مشوره ہے کہ وه نقصان ده گیسوں (جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ، سلفر ڈائیآکسائیڈ، ہائیڈروجن سلفائیڈ، ریڈون، ہائیڈروجن کلورائیڈ) کے خطرات کی وجہ سے ان علاقوں میں جانے سے گریزکریں۔
  • آتش فشاں بادلوں سے دور جگہ کا انتخاب کریں اور بدلتے ہوئے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے دوسرے ساتھوںکے ساتھ مل کر کام کریں۔
  • ہوا کی سمت بدلنے سے با خبر رہیں، جس سے نقصان ده گیسیں اور راکھ آگے پھیل سکتی ہے۔
  • ایسے کپڑے پہنیں جو قدرتی طور شعلہ مزاحم ریشوں سے بنے ہوں۔
  • خطرے والے علاقے میں اپنا وقت محدودرکھیں، اور یاد رکھیں کہ دھند، بادل، بارش، آتش فشاں کے دھوئیں، یارات کی وجہ سے بغیر کسی انتباه کے مرئیت اچانک کم ہو سکتی ہے۔
  • بڑی چڻانوں اور چڻانوں کے بھاری ڻکڑوں کے خطرات سے ہوشیار رہیں جن کا بسا اوقات بہت تیز رفتاری سےپھڻنے کی جگہ سے تین میل دور تک اخراج ہوسکتا ہے۔
  • مزید آتش فشاں پھڻنے کی انتباہی علامات سے چوکس رہیں۔
زلزلے
  • اگر زلزلے کے دوران گاڑی چلا رہے ہوں، تو ان عماراتی ڈھانچوں یا تنصیبات سے محفوظ فاصلہ رکھیں جو گرسکتی ہیں یا زمیں بوس ہو سکتی ہیں ۔ گاڑی میں ہی رہیں اورجان بچانے والے لوگ جو گاڑی کے اندر گھس سکتےہیں ان سے ہوشیار رہیں ۔
  • منہدم تنصیبات، ڻوڻی ہوئی برقی تاریں یا گیس کی لائنیں، غیر مستحکم عماراتی ڈھانچوں، ڻوڻے ہوئے شیشےوغیره جیسے خطرات سے ہوشیار رہیں۔
  • اگر ساحل یا ندی کے قریب ہوں تو سونامی کے خطرے پر دھیان رکھیں۔ سمندر کی سطح میں غیر فطری تبدیلیوںکی کسی بھی علامت کا مشاہده کریں، اور اندرونی علاقے اور اونچے مقام تک پہنچنے کی منصوبہ بندی کریں۔
  • زلزلے کے اثرات کے لیے تیار رہیں۔ اگر کسی عمارت میں ہوں تو نیچے بیڻھ جائیں ۔ فرنیچر سے دور رہیں جوآپ پر گر سکتا ہے۔ جب محفوظ ہو، تمام حرارتی ذرائع کو بند کر دیں اور جلتی ہوئی آگ کو بجھا دیں۔ ماچس نہجلائیں یا لائڻر کا استعمال نہ کریں، اور صرف اس وقت باہر نکلیں جب آپ کو یقین ہو کہ ایسا کرنا محفوظ ہے۔
  • ممکنہ سیلاب کے خطرات سے ہوشیار رہیں (اوپر سیلاب کا سیکشن دیکھیں)۔
لینڈ سلائیڈنگ / مڻی کے تودے
  • محفوظ فاصلے پر کام کریں۔ کوئی بھی سلائیڈ غیر مستحکم ہوسکتی ہے اور مزید متحرک ہونے کا امکان ہے۔
  • ایسے علاقوں میں کام نہ کریں جہاں ثانوی سلائیڈ یا برفانی تودے آنے کا امکان ہو سکتاہے۔
  • ایسی آوازوں سے چوکنا رہیں جو کہ چتانوں اور درختوں کے گرنے یا مزید سرگرمی کا اشاره ہوسکتی ہیں۔
  • پانی کے بہاؤ، اور پانی کی سطح اور اس کے رنگ پر توجہ دیں، جو اوپر کے مقامات پر سرگرمی کا اشاره ہوسکتا ہے۔
  • بجلی کے کھمبوں سمیت تباه شده عمارتوں اور تنصیبات کے خطرات سے باخبر رہیں۔
  • ممکنہ سیلاب کے خطرات سے ہوشیار رہیں (اوپر سیلاب کا سیکشن دیکھیں)۔
شدید گرمی
  • اگر ممکن ہو تو، میڈیا ورکرز کو علاقے میں کچھ عرصہ گزارنے کی محلت دیں تا ه وه شدت کے موسم کوبرداشت کرسکیں۔
  • دن کی شدید گرمی میں کریں (00:15-00:12 کے درمیان) کام سے گریز کریں۔ باقاعده وقفوں کے لئے سایہدار جگہ کی نشاندہی کریں یا فراہم کریں اور ہر کام کی جگہ پر اس کا اطلاق کریں۔
  • سورج سے بچاؤ کی ڻوپی اور ہلکے، قدرتی نمی کو ختم کرنے والے ڈھیلے فڻنگ والے کپڑے پہنیں۔
  • ہمہ وقت اچھی طرح پانی پیتے رہیں ۔ ری ہائیڈریشن نمکیات لیں اور پانی کی کمی کی علامات ظاہر ہونے پر ان کاً ینہ آنا، سر درد، پیاس، متلی، چکر آنا، تھکاوٹ، بے ہوشی، پیلی جلد، دل کی تیز فوری استعمال کریں بہت پس(مثلادھڑکن اور رنگدار پیشاب)۔
  • ابتدائی طبی جانچ پڑتال کے لیے ایک دوست نظام رکھیں، وضع رہے کہ کسی فرد کی حالت بہت جلد بگڑ سکتیہے۔
  • پیشاب کا رنگ باقاعدگی سے چیک کریں اور اسے ہلکا رکھنے کی کوشش کریں۔ اگر پیشاب کا رنگ گہرا ہوناشروع ہو جائے تو ری ہائیڈریشن نمکیات سمیت زیاده مشروب پئیں۔
  • رگرمی کی تھکن ایک سنگین حالت ہے جو جان لیوا ہو سکتی ہے۔ اگر علامات ظاہر ہوں تو فورامتاثره فرد کو فوری طور پر ڻھنڈی جگہ پر لے جائیں۔
  • ہیٹ اسڻروک جان لیوا ہوسکتا ہے۔متاثره افراد جسم کے بڑھے ہوئے درجہ حرارت، تیز نبض اور سانس لینے،بے ترتیبی، الجھن، بے ہوشی، اور دورے کے ساتھ آسکتے ہیں۔ جسم کے درجہ حرارت کو جلد از جلد کم کرنا اورفوری طبی امداد حاصل کرنا ضروری ہے۔

اسائنمنٹ سے پہلے تیاری اور حادثات کے بعد کی معاونت کے لیے اضافی معلومات اور ڻولز کے لیے، CPJ کےریسورس سینڻر کا دوره کیجئے