جسمانی حفاظت: قدرتی آفات اور سخت موسمی حالات

Artwork: Jack Forbes

Artwork: Jack Forbes

29 جولائی 2021 کو اپ ڈیٹ کیا گیا

قدرتی آفات یا سخت موسمی حالات یکایک رونما ہوسکتے ہیں اوراس کے خطرات بھی تیزی سےاثر انداز ہو
سکتے ہیں۔ صحافیوں کو چاہیے کہ وه جس واقعے کی رپورڻنگ کر رہے ہیں اس سے منسلک ممکنہ خطرات کے بارے میں تحقیق کریں اور اس کے مطابق تیاری ک

موضوعات

خطرات کو کم کرنے کے لیے، میڈیا ورکرز کو درج ذیل حفاظتی مشوروں پر غور کرنا چاہیے:

عمومی حفاظتی رہنمائی

اسائنمنٹ کی منصوبہ بندی

عملے کے چناؤ کی تجاویز

مواصلات (اطلاعات کا حصول اور فراہمی)

لباس اور سازوسامان

س بات کو یقینی بنائیں کہ اگر امدادی ایجنسیوں کی جانب سے معاونت نہیں کی جاتی ہے تو آپ اپنے طور پر خودکفیل ہیں۔ مکمل طور پر سازوسامان سے لیس ہونا ضروری ہے، لیکن مکمل طور پر تیار ہونے اور سامان کے وزنکے درمیان توازن رکھا جاسکتا ہے۔ قابل غوراشیاء میں شامل ہیں:

رہائش

ذرائع نقل حمل

موقع مناسبت اور آگہی


واقعے سے متعلق مخصوص حفاظتی مشوره

سیلاب

ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کو اس سیلابی پانی میں داخل ہونے سے گریز کرنا چاہیے جو تیزی سے بہہ رہا ہو یا جسسے زمین چھپ گئی ہو۔ اس میں ممکنہ خطرات ہو سکتے ہیں :جن میں زمین کا بہہ جانا ، کھلے گڻر، گڑھے ،نالییاں،آبی جنگلی حیات، غیر مرمت شده سیوریج، اورپانی میں ڈوبی ہوئی رکاوڻیں وغیره شامل ہو سکتے ہیں۔

جنگلات کی آگ

نگلات کی آگ کی رفتار، طاقت اور تباه کن نوعیت کو کبھی کم نہ سمجھیں۔ یہاں تک کہ چھوڻی سی آگ بھی خشکُند ہواؤں کی وجہ سے تیزی سے بڑھ سکتی ہے اور پھیل سکتی ہے۔ دھیان رکھیںحالات، زیاده درجہ حرارت اور تکہ آگ عام طور پر محیط ہوا کی سمت میں بڑھتی ہے، اس لیے ہمیشہ ہوا کی سمت پر توجہ دیں اور اس کے مطابقاپنی جگہ کا تعین کریں۔

برائے مہربانی زمین پر جنگلات کی آگ کا احاطہ کرنے کے بارے میں CPJ کے تفصیلی حفاظتی نوٹ سے رجوعکریں ۔

سمندری طوفان

سمندری طوفان اور طوفانی ہوائیں املاک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، بنیادی تنصیبات کو اکھاڑ سکتے ہیں،
مواصلات، بجلی کی فراہمی اور نقل و حمل میں خلل پڑ سکتا ہے

آتش فشاں کا پھڻنا
زلزلے
لینڈ سلائیڈنگ / مڻی کے تودے
شدید گرمی

اسائنمنٹ سے پہلے تیاری اور حادثات کے بعد کی معاونت کے لیے اضافی معلومات اور ڻولز کے لیے، CPJ کےریسورس سینڻر کا دوره کیجئے

Exit mobile version